اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے علاقہ مجز پر کئی بار بمباری کی جبکہ دارالحکومت صنعا کے علاقہ نہم کو بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی بربریت کا نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق گذشتہ تین سال سے یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 35 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169